Mobile Attachment: If Your Answer Is ‘Yes’, You Might Be Addicted
- Do you check your mobile when you wake up in the morning?
- Do you use your mobile while sitting on the toilet seat?
- Do you lie on your bed at night and use your mobile until you start experiencing sleep disturbances?
- Do you use your phone while eating?
- Do you take out your phone and start scrolling when you have a little free time during work or study?
- Do your partner, friends, or family complain that you are always on your mobile?
- Are you sometimes compelled to scroll through your mobile phone even when you don't want to?
- Do you keep your mobile with you at all times—when waking up, getting up, eating, drinking, or going out?
- Do you often prefer listening to music with headphones while working or traveling?
- Are you always very conscious of your mobile recharge and network availability, becoming worried if either is missing for a while?
- Do you charge your mobile more than twice a day?
- Do you use a lot of social media apps?
- Can you use your mobile continuously for four hours?
- Do you feel like you've wasted your time or get bored after using your mobile for hours?
جواب اگر “ہاں” میں ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو اپنے موبائل کا نشہ لگ چکا ہے
- کیا آپ صبح اٹھتے ہی اپنا موبائل چیک کرتے ہیں؟
- کیا آپ ٹوائلٹ سیٹ پر بیٹھ کر بھی اپنا موبائل استعمال کرتے ہیں؟
- کیا آپ رات کو اپنے بستر پر لیٹ کر اس وقت تک موبائل استعمال کرتے ہیں جب تک آپ کو نیند کے جھٹکے نہ آنا شروع ہو جائیں؟
- کیا آپ کھانا کھاتے ہوئے بھی اپنا فون استعمال کرتے ہیں؟
- کیا کام یا پڑھائی کے دوران جب آپ کو تھوڑا سا بھی ٹائم ملے تو آپ اپنا فون نکال کر سکرال (scroll) کرنا شروع کر دیتے ہیں؟
- کیا آپ کا پارٹنر، آپ کے دوست یا گھر والے آپ سے شکایت کرتے ہیں کہ آپ ہر وقت موبائل میں گھسے رہتے ہیں؟
- کیا کبھی کبھی نہ چاہتے ہوئے بھی عادت سے مجبور آپ اپنا موبائل سکرول (scroll) کرتے رہتے ہیں؟
- کیا آپ سوتے جاگتے، اٹھتے بیٹھتے، کھاتے پیتے یا کہیں باہر جاتے ہوئے ہر وقت اپنا موبائل اپنے ساتھ رکھتے ہیں؟
- کیا آپ اکثر کام یا سفر کے دوران ہیڈ فون لگا کر میوزک سننے کو ترجیح دیتے ہیں؟
- کیا آپ اپنے موبائل کے ریچارج اور نیٹ ورک کا ہمیشہ بہت زیادہ دھیان رکھتے ہیں اور اگر ان دونوں میں سے کوئی بھی چیز کچھ دیر کے لیے مس ہو جائے تو اپ پریشان ہو جاتے ہیں؟
- کیا اپ ایک دن میں دو بار سے زیادہ اپنا موبائل چارج کرتے ہیں؟
- کیا آپ بہت ساری سوشل میڈیا ایپس استعمال کرتے ہیں؟
- کیا آپ چار گھنٹے لگاتار اپنا موبائل استعمال کر سکتے ہیں؟
- کیا گھنٹوں موبائل استعمال کرنے کے بعد آپ کو لگتا ہے کہ اپ نے اپنا وقت ضائع کر دیا یا آپ بیزاری محسوس کرتے ہیں؟